عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
51
عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
گر ایک ادا ہو، تو اسے اپنی قضا کہوں
ظالم میرے گمان سے ، مجھے منفعل نہ چاہ!
ہے ہے ، خدا نہ کردہ، تجھے بے وفا کہوں
میں ، اور صد ہزار نوائے جگر خراش
تو اور وہ ایک نشنیدن، کہ کیا کہوں ؟
حلقے ہیں ، چشم ہائے کشادہ بسوئے دل
ہر تار زلف کو نگہِ سرمہ سا کہوں
52
Re: عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
51
عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
گر ایک ادا ہو، تو اسے اپنی قضا کہوں
ظالم میرے گمان سے ، مجھے منفعل نہ چاہ!
ہے ہے ، خدا نہ کردہ، تجھے بے وفا کہوں
میں ، اور صد ہزار نوائے جگر خراش
تو اور وہ ایک نشنیدن، کہ کیا کہوں ؟
حلقے ہیں ، چشم ہائے کشادہ بسوئے دل
ہر تار زلف کو نگہِ سرمہ سا کہوں
52
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:
Re: عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:
پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ