میرے بچے پوچھتے ہیں
میرےبچے پوچھتے ہیں
پاپا!جب تم چھوٹے تھے
ریلکی پٹڑی پر چلنا کیسا لگتا تھا
تتلیوںاور پرندوں سے
باتیںکرنا اچھا لگتا تھا
میرےآنسو اندر کی جانب گرتے ہیں
اورمری خاموشی ان کو
بادلوںاور پہاڑوں جیسی لگتی ہے ۔۔
٭٭٭
Printable View
میرے بچے پوچھتے ہیں
میرےبچے پوچھتے ہیں
پاپا!جب تم چھوٹے تھے
ریلکی پٹڑی پر چلنا کیسا لگتا تھا
تتلیوںاور پرندوں سے
باتیںکرنا اچھا لگتا تھا
میرےآنسو اندر کی جانب گرتے ہیں
اورمری خاموشی ان کو
بادلوںاور پہاڑوں جیسی لگتی ہے ۔۔
٭٭٭