یہاںکچھ پھول میرے ہیں
انہیںاشجار پر لکھ دو
یہاںکچھ خواب میرے ہیں
انہیںدیوار پر لکھ دو
یہاںکچھ گیت میرے ہیں
انہیںتلوار پر لکھ دو
یہاںکچھ لوگ میرے ہیں
انہیںبھی دار پر لکھ دو
٭٭٭
Printable View
یہاںکچھ پھول میرے ہیں
انہیںاشجار پر لکھ دو
یہاںکچھ خواب میرے ہیں
انہیںدیوار پر لکھ دو
یہاںکچھ گیت میرے ہیں
انہیںتلوار پر لکھ دو
یہاںکچھ لوگ میرے ہیں
انہیںبھی دار پر لکھ دو
٭٭٭