Printable View
کتنی حسیں مکھڑے کی پھبن تھی کتنی مدھر آواز کسی کی رات کی نیند اڑا دیتے ہیں چاند سے چہرے والے لوگ