اُجلے آج کی سّچائی کو
مَیلی کل کی دھُندلا ہٹ میںکیا اوروں کی صُورت تم بھی پرکھو گے ؟
خیر___تمھاری مرضیلیکن اِتنا دھیان میں رکھناسُور ج پر بھی رات کی ہم آغوشی کا الزام رہا ہے
Printable View

Bht kHooob sharing keep it up
T4$ Keep It Up