چڑیا پُوری بھیگ چکی ہے
اور درخت بھی پتّہ پتّہ ٹپک رہا ہےگھونسلا کب کا بکھر چکا ہےچڑیا پھر بھی چہک رہی ہے
انگ انگ سے بول رہی ہےاس موسم میں بھیگتے رہنا کتنا اچھا لگتا ہے
Printable View

Bht kHooob sharing keep it up
T4$ Keep It Up