بارش نےجب سے مجھ کو پا زیب پہنائی ہےمیں رقص میں ہوںاور اتنی خوش ہوںاپنے پاؤں کی بد رنگی کودیکھ دیکھ کے بھول رہی ہوپَر پھیلائےبھیگے ہُوئے جنگل میں مسلسل ناچ رہی ہوں
Printable View

Bht kHooob sharing keep it up
T4$ Keep It Up