شکایت
ایک شخص رات کو تہجد کے وقت دعا مانگ رہا تھا۔۔۔۔۔"اے اللہ!دیکھ میں تیری عبادت کر رہا ہوں، باقی سب لوگ سو رہے ہیں۔"
اتنے میں ساتھ والی چارپائی سے آورز آئی۔ "ارے نالائق تو اپنی دعا مانگ ، ہماری شکایت کیوں کر رہا ہے؟
Printable View

;hansi::;hansi::
Ha Ha Ha. Bahot hi nalayek nikla.