کبھی دھوپ دے کبھی بدلیاں دل و جاں سے دونوں قبول ہیں
مگر اس محل میں نہ قید دے جہاں زندگی کی ہوا نہ ہو
تیرے اختیار میں کیا نہیں مجھ اس طرح سے نواز دے
کہ دعائیں میری قبول ہوں میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو
Printable View

wah wah
kiya baat hai zabardast
Ameen,
Thanks for sharing............!
wah ..behtreeen..