دو دوست تھے، ایک کا نام نواز شریف تھا اور دوسرے کا نام زرداری
زرداری اور نواز شریف ایک دکان پر گئے
نواز شریف نے 5 چاکلیٹ چوری کرکے جیب میں رکھ لیں اور باہر آگیا
اور بولا:
تم نے میری سیاست دیکھی
زرداری:
یہ تو کچھ بھی نہیں آو دکان میں تم کو سیاست دکھاتا ہوں
زرداری دکاندار سے:
جادو دکھاوں
دکاندار:
ہاں ہاں ضرور دکھاو
زرداری نے 1 چاکلیٹ لی اور کھا گیا، پھر دوسری، پھر تیسری اور پوری پانچ کھا گیا۔
دکاندار بولا:
ابے اس میں جادو کہاں ہے
زرداری:
اب تم تلاشی لے لو، یہ 5 چاکلیٹ میرے دوست کی جیب سے نکلیں گی