ہم میں بھی نہیں وہ روشنی اباور تم بھی تمام جل بُجھے ہودونوں سے بچھڑ گئی ہیں کرنیںویران ہیں شہرِ دل کی راتیںاب خواب ہیں چاندنی کی باتیںجنگل میں ٹھہر گئی ہیں شامیں
Printable View

T4$ Keep It Up