ڈیڑھ برس کے بعد
اچانک
وقت نے اپنا آئینہ پن دِکھلایا
بچھڑے ہوؤں کو مدِّ مقابل لے آیا
بہتی ہَوا کے عکس بنانے والا ساحر
گونگی تصویروں کو اب آواز بھی دے
Printable View
ڈیڑھ برس کے بعد
اچانک
وقت نے اپنا آئینہ پن دِکھلایا
بچھڑے ہوؤں کو مدِّ مقابل لے آیا
بہتی ہَوا کے عکس بنانے والا ساحر
گونگی تصویروں کو اب آواز بھی دے