Printable View
وہ جا چکا ہے مگر جدائی سے قبل کا ایک نرم لمحہ ٹھہر گیا ہے مِری ہتھیلی کی پشت پر زِندگی میں پہلی کا چاند بن کر