کیا کیا دکھ دل نے پائےننھی سی خوشی کے بدلےہاں کون سے غم نہ کھائےتھوڑی سی ہنسی کے بدلےزخموں کا کون شمار کرےیادوں کا کیسے حصار کرےاور جینا پھر سے عذاب کرےاس وقت کا کون حساب کرےوہ وقت جو تجھ بن بیت گیا !
Printable View