Printable View
زاہد صاحب آپ کا کام قابل تعریف ہے
لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق یہ اشعار جوش ملیح آبادی صاحب کے ہیں اور آپ نے علامہ اقبال رحمتہ اللہ سے منسوب کر دیئے ہیں
http://www.urdutehzeb.com/attachment...tid=4768&stc=1
گوگل سرچ سے سر جی یہ نتیجہ ہے۔باقی مجھے اتنی نالج نہی ہے۔ہو سکتاہے آپکی رائے سہی ہو۔شکریہ
میں آپ کی بات سے متفق ہوں
لیکن
انٹر نیٹ پر بہت سے ایسے اشعار ہیں جو حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ہیں جو کہ ان کے نہیں ہیں۔
http://ur.abna24.com/366904/print.html