http://www.picgifs.com/generated/nam...4092f01116.gif
اس ماہ آپکو ایک تصویرشامل کرنا ہے
جس میں کسی بھی نیکی کی ترغیب یا جھلک ہو
جیسے کسی بوڑھے کو سڑک پار کرواتے، مسکین کع کھانا کھلاتے، وغیرہ وغیرہ
قوائد و ضوابط
مقابلے میں شمولیت کی آخری تاریخ ۲۳/۸/۲۰۱۶ ہے
ایک فرد ایک ہی تصویر شامل کرے
ایک جیسی تصاویر شامل کرنے سے اجتناب کریں
شکریہ
خوش رہیے