السلام و علیکم
یہاں آپ لوگوں نے اشعار کے حوالے سے اپنی مرضی کا جو انتخاب ہے وہ شیئر کرنا ہے. جس روز بھی جو بھی پسند آئے
. شکریہ
میرا آج کا انتخاب یہ رہا
ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺎ ﮐﺎﺭ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ
ﺗﻮ ﭘﺎﺭﺳﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮨﮯ!
Printable View
السلام و علیکم
یہاں آپ لوگوں نے اشعار کے حوالے سے اپنی مرضی کا جو انتخاب ہے وہ شیئر کرنا ہے. جس روز بھی جو بھی پسند آئے
. شکریہ
میرا آج کا انتخاب یہ رہا
ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺎ ﮐﺎﺭ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ
ﺗﻮ ﭘﺎﺭﺳﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮨﮯ!
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﯾﺎ ﻋﮑﺲ ﺟﻤﺎﻝ ﮨﮯ
ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻈﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﺻﻮﺭﺕ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ
ﺧﻮﺷﺒﺨﺘﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮﯾﺎ ۔۔۔ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺘﯽ ﮐﮩﮧ ﻟﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﺲﺗﻢ ﺳﮯ
Very nice
Thanks for sharing