Printable View
عالم بے عمل کی مثال پارس پتھر جیسی ہے، جو اوروں کو تو سونا بناتا ہے اور خود پتھر کا پتھر ہی رہتا ہے۔