ہم بے کسوں پہ فضل خدا ہے حضور ؐسے
اسلام کا شعور ملا ہے حضور ؐ سےآدم کو اپنی ذات کی پہچان تک نہ تھیانسان آدمی تو ہوا ہے حضور ؐسےبے کیف بے سرور تھی بے نور زندگیاس میں سکوں کا رنگ بھرا ہے حضورؐ سےہوں اہلِ بیتِ پاک یا اصحاب مصطفےٰوحدت کا سب نے جام پیا ہے حضور سےکشمیر ہو عراق، فلسطیں کہ کوئی ملکہر کلمہ گو تو آسؔ جڑا ہے حضور ؐسے