یہ بات ناممکن ہے کہ دولت مندی خواہشات سے ، جوانی خضاب سے ،اور صحت دواؤں سے حاصل ہوجائے(یعنی محض تمناؤں اور آرزوؤں سے کوئی شخص مالدار نہیں بن جاتا، اسی طرح بالوں کو سیاہ کرکے اپنی کھوئی جوانی حاصل نہیں کرسکتا ، اور جب صحت ایک مرتبہ تباہ ہوجاتی ہے تو دواؤں سے اسے مکمل طور پر واپس نہیں لایا جاسکتا ہے)۔
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء