اے مسلمانو! مجھے تمہارا حاکم مقرر کیا گیا ہے، مگر میں تم سے بہتر نہیں ہوں، میرے نزدیک کمزور آدمی بھی قوی ہے جب تک کہ میں اس کو اس کا حق نہ دلوادوں اور میرے نزدیک قوی آدمی بھی کمزور ہے جب تک کہ میں اس سے کمزور کا حق وصول نہ کروالوں۔
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء