آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی
کمپنی کی جانب اس جدید سوٹ کیس کا ایک نمونہ تیار کرلیا گیا ہےجو ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے، اگر کوئی اسے چرانے کی کوشش کرے تو یہ الارم بجاکر مالک کو خبردار کرتا ہے اور اس کی سب سے اہم خاصیت اس میں موجود بیٹری ہے جو آپ کے فون، ٹیبلٹ اور دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق سوٹ کیس اسمارٹ فون کے ذریعے اپنے مالک سے رابطے میں رہتا ہے اس میں موجود سینسر، کپمیوٹر کیمرہ اور روبوٹکس موجود ہے۔ بس ایک بار آپ اس کی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے اور ’’فالو می‘‘ کا بٹن دبائیے تو اس کا رابطہ شروع ہوجاتا ہے اور سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے چل پڑتا ہے۔
http://www.express.pk/wp-content/upl...1/suitcase.jpgکمپنی کے مطابق یہ ان لوگوں کےلیے بہت موزوں ہیں جو بوڑھے، بیمار اور معذور ہیں اور ایئرپورٹ پر بھاری سامان اٹھا کر نہیں چل سکتے۔ فی الحال اس کا ایک نمونہ بناکر اسے مختلف مقامات پر آزمایا جارہا ہے جب کہ اگلے سال اس کی تجارتی فروخت شروع ہوجائے گیا۔
Re: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی
Nice Sharing
Thanks for Sharing
Re: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی
Re: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Re: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Re: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی