کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
http://dunya.com.pk/news/2015/Decemb...-PRi8VwiPg.jpg
ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے ۔
لاس اینجلس (دنیا نیوز) امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے ۔کافی کیفین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو نا صرف تھکاوٹ کو دور کرتی ہے بلکہ کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھا کر ان کی کارکردگی کو بہتر بھی بنا سکتی ہے ۔ماہرین کے مطابق کھلاڑیوں کے لئے کافی پینا کیفین کی گولیاں کھانے سے بہتر ہے ۔
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
Nice Sharing
Thanks for sharing
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
@intelligent086 Thanks 4 informative post
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون
Re: کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون