جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے
اس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیں
پھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہے
میرے دوست کی پہچان یہی کافی ہے
وہ ہر شخص کو دانستہ خفا کرتا ہے
اور تو سبب اس کی محبت کا نہیں
بات اتنی ہے وہ مجھ سے جفاکرتا ہے
جب خزاں آئی تو لوٹ آئے گا وہ بھی فراز
وہ بہاروں میں ذرا کم ہی ملاکرتا ہے
Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
Quote:
Originally Posted by
muzafar ali
جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہےایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہےاس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیںپھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہےمیرے دوست کی پہچان یہی کافی ہےوہ ہر شخص کو دانستہ خفا کرتا ہےاور تو سبب اس کی محبت کا نہیںبات اتنی ہے وہ مجھ سے جفاکرتا ہےجب خزاں آئی تو لوٹ آئے گا وہ بھی فراز وہ بہاروں میں ذرا کم ہی ملاکرتا ہے
zabrdast bht e umda
Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
thanks pasnd karne ke liye
Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے