جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ا
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا
کبھی شہرِ بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا
کبھی بستیاں بن، کبھی کوہ و دمن،رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلن
جہان حُسن ملا وہاں بیٹھ گئے، جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا
شبِ ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا، کبھی بیت کہے ، لکھی چاندنگر
کبھی کوہ سے جاسر پھوڑ مرے، کبھی قیس کو جا استاد کیا
یہی عشق بالآخر روگ بنا، کہ ہے چاہ کے ساتھ بجوگ بنا
جسے بننا تھا عیش وہ سوگ بنا، بڑا مَن کے نگر میں فساد کیا
اب قربت و صحبتِ یار کہاں، اب و عارض و زلف و کنار کہاں
اب اپنا بھی میر سا عالم ہے، ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
Re: جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق

Quote:
Originally Posted by
intelligent086

Umda Intekhab
sharing ka shukariya@};-:Annoucemnet::Annoucemnet:
Re: جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق &am
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda Intekhab
sharing ka shukariya@};-:Annoucemnet::Annoucemnet:
پسندیدگی کا شکریہ
Re: جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق
Re: جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق
Re: جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق &am
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Bohat Khoob
Zabardast
Quote:
Originally Posted by
PaRdEsI RaJa
Nyc one
Quote:
Originally Posted by
Rania
بہت عمدہ شیئرنگ