وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدی
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
"طاہر" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد
Re: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدی
Re: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدی
Re: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدی
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
"طاہر" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد
Nice Sharing.....
Thanks..............:-O
Re: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عد&#
Quote:
Originally Posted by
Rania
بہت اچھی شیئرنگ
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Bohat Khoob
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Nice Sharing.....
Thanks..............:-O