قلعہ لاہور کا ابتری اور خستہ حالی کا شکار اکبری گیٹ عرصہ دراز سے بند پڑا ہے ۔ اسے مُغل اعظم جلال الدین اکبر نے تعمیر کروایا تھا ۔
اس کے سامنے ایک مزدور اپنی دھن میں مگن
سامان سے لدی ہتھ گاڑی کھینچتے ہوئے لیجا رہا ہے
Printable View