جسمانی نقل و حرکت کرنیوالے معمر افراد کا د&
http://dunya.com.pk/news/2015/August...d0u790OqS4.jpg
طبی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ جسمانی نقل و حرکت کرنے والے معمر افراد کا دماغ دوسروں کی نسبت صحت مند رہتا ہے ....
لاہور(دنیا نیوز)طبی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ جسمانی نقل و حرکت کرنے والے معمر افراد کا دماغ دوسروں کی نسبت صحت مند رہتا ہے ۔ماہرین نے کہا ہے کہ معمر افراد اگر چہل قدمی اور جسمانی نقل وحرکت کو معمول بنا لیں تو ان کا دماغ کسی بھی نقصان سے محفوظ رہتا ہے ۔ ماہرین نے طبی تحقیق میں شامل معمر افراد کو روزانہ ڈیڑھ گھنٹہ پیدل چلایا جس سے پتہ چلا کہ چہل قدمی کرنے والے معمر افراد کا دماغ دوسروں کی نسبت پچاس فیصد زیادہ چست ہوتا ہے ۔
Re: جسمانی نقل و حرکت کرنیوالے معمر افراد کا د
Re: جسمانی نقل و حرکت کرنیوالے معمر افراد کا د
Quote:
Originally Posted by
Rania
Right
buat achi sharing
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif