اپنے پی سی کی پرفارمنس چیک کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگےدوستوں آج میں ایک بہت ہی زبردست ٹپ لے کر آیا ہوں
آج کی ٹپ میں آپکو بتائوں گا کہ اپنے پی سی کی پرفارمنس کیسے چیک کریں
بہت آسان ہے
سب سے پہلے سٹارٹ پر جائیں اس کے بعد رن پر کلک کریں
یہ کومانڈ لکھیں اور انٹردبادیں جس سے آپکے پی سی کی پرفارمنس آجائے گی
perfmon.msc
امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
اللہ حافظ
Re: اپنے پی سی کی پرفارمنس چیک کریں
بہت ہی لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا
Re: اپنے پی سی کی پرفارمنس چیک کریں
Informative sharing............:)
Re: اپنے پی سی کی پرفارمنس چیک کریں