Originally Posted by
Mamin Mirza
tanqeed aur islah chor chuki hoon,usk baad yehi jumlay reh jatay hain rasmi [-(
زور دار دھماکے کے ساتھ دروازہ کھول کر منی بیگم کمرے میں داخل ہوئیں اور صوفے پر دھنسے کے انداز میں فروکش ہوگئیں۔منی کا کمرہ جس میں وہ اٹھارہ برس قبل کاکے کے ساتھ اپنے نصیب پھوڑ یعنی جوڑ کر آئی تھیں،جہیز کے سامان سے لبالب بھرا ہوا ہے۔جی ہاں! لبالب۔جہاں تل دھرنے کو جگہ نہیں کےمصداق سامان ہر سمت سے ابل پڑنے کو بےتاب و بےقرار رہتا ہے۔ذرا جو دھیانبھٹکےتو یقینی ٹخنہ پھوٹے یا ناخن ٹوٹے۔اسلئے منی بیگم کے کمرے میں چہل قدمی قطعی ممنوع ہے بصورتِ دیگر سامان چُہلیں کربیٹھا تو چہلم بھی منقعد ہوسکتا ہے۔
lo ab khush ho lo,kar diya maine satiya nas tumhari tehreer kab-(;;)