اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
کسی کے خواب میں ابھرو یہی کہنا محبت ہے
خزاؤں میں جو بس جاؤ تو تھامو ہاتھ چاہت کا
اداسی میں کبھی اترو یہی کہنا محبت ہے
کوئی تم سے جو پوچھے کیوں سفر یہ باندھ رکھا ہے
جو دریا پار جانا ہو یہی کہنا محبت ہے
ستارے جو کبھی اتریں کسی کا نام آتے ہی
دکھوں میں ڈوبتی آنکھو یہی کہنا محبت ہے
کنارے ڈوب جائیں گر سمندر صرف زندہ ہوں
جدائی میں بسے لوگو یہی کہنا محبت ہے
بشارت روح کو ہو گی نئے جنموں کے موسم کی
اگر تم ٹوٹ بھی جاؤ یہی کہنا محبت ہے
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
Quote:
Originally Posted by
ayesha

bath: عمدہ اور خوب صورت انتخاب
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے
Re: اجالا جو کہیں دیکھو یہی کہنا محبت ہے