ہواوے p8 میکس سمارٹ فون عالمی سطح پرمتعارف ک
ہواوے P8 میکس سمارٹ فون عالمی سطح پرمتعارف کرادیا گیا
جدیدٹیلی کام ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنما Huawei نے P سیریز کے سمارٹ فونزکی سیریزمیں شامل P8 max کو عالمی سطح پرمتعارف کرادیا ہے ۔
لاہور (سٹاف رپورٹر) جدیدٹیلی کام ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنما Huawei نے P سیریز کے سمارٹ فونزکی سیریزمیں شامل P8 max کو عالمی سطح پرمتعارف کرادیا ہے ۔P8 اورP8 max سمیت P سیریزکے تمام سمارٹ فونزجدیدترین فیچرزسے آراستہ اورصارف دوست ہیں۔ P8 max، 4G ٹیکنالوجی، ایک بڑی 6.8 انچ کی سکرین ، طویل بیٹری لائف ، خوبصورت دھاتی ID ڈیزائن، منفرد کیمرے اورغیر معمولی طورپرہلکی پینٹنگ کی صلاحیتوں سے مزین ہے ۔
Re: ہواوے p8 میکس سمارٹ فون عالمی سطح پرمتعارف ª
Re: ہواوے p8 میکس سمارٹ فون عالمی سطح پرمتعارف &
Quote:
Originally Posted by
Nimra Rashid
Thanks 4 Sharing