السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں کچھ دنوں تک میں فورم پر نہیں آیا
کیونکہ میرے امتحان ہورہے تھے
اب میں واپس آگیا ہوں اور پہلےکی طرح ٹائم دوں گا انشااللہ
Printable View
السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں کچھ دنوں تک میں فورم پر نہیں آیا
کیونکہ میرے امتحان ہورہے تھے
اب میں واپس آگیا ہوں اور پہلےکی طرح ٹائم دوں گا انشااللہ
MashaAllah..welcome back to forum..kaise hue ap ke exams..Allah pak mazeed kamyaabiyoun se nawaze.aameen.
Welcome back
MAbrook welcome back