جادُو کا شہر۔۔۔۔۔
حرف لفظوں سے جُدا ہیں
کَور چشمِ باز ہے،
کونسا دُشمن ہے میرا
کونسا ہمراز ہے!
سینکڑوں چہرے ہیں لیکن
آشنا کوئی نہیں
ایک سی شکلیں ہیں سبکی
ایک سی آوز ہے۔
Printable View
جادُو کا شہر۔۔۔۔۔
حرف لفظوں سے جُدا ہیں
کَور چشمِ باز ہے،
کونسا دُشمن ہے میرا
کونسا ہمراز ہے!
سینکڑوں چہرے ہیں لیکن
آشنا کوئی نہیں
ایک سی شکلیں ہیں سبکی
ایک سی آوز ہے۔
Very nice sharing