دلدل
بدیانت اور بدکردار معاشروں میں‘ اولاد کے بگڑنے کا الزام‘ کسی پر نہیں رکھا جا سکتا‘ کیوں کہ وہ بھی تو‘ اسی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں۔ مائی باپ وہاں کیا کریں گے‘ جب سوسائٹی انہیں بدکرداری کی سجی سجائی دلدل میں کھنچ رہی ہو گی۔
سرگوشی
Printable View

KHoob
shukariya janab
right
Thanks for sharing
shukarriya janab
Most welcome
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ