میرے اردو ہائیکو کا مجموعہ۔۔۔۔۔۔۔ سپنے اگلے پہر کے۔۔۔۔۔۔۔ 1986 میں شائع ہوا. اس کا سندھی ترجمہ.....سپنا اگئین لپھرجا۔۔۔۔۔ کے نام سے' مہر کاچیلوی مرحوم نے 1993 میں کیا۔ یہ ترجمہ' قارئین کے ذوق مطالعہ کے لیے پیش ہے۔
Printable View

Bohat Khoob
shukarriya janab