Printable View
ایک فقیر : بیگم صاحبہ آپ کے پاس کسی بھوکے کے لئے کھانا ہے ؟ بیگم صاحبہ : ہاں ہے مگر وہ بھوکا ابھی دفتر سے نہیں آیا