بھارت : مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر ت&
نئی دہلی ( بی بی سی ) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کوزیکوڈ کے پالیری علاقے میں ایک مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی متنازع مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے۔انشدا کے والد عزیز نے کیرالہ ہائی کورٹ میں اس شادی کے غیر قانونی قرار دیے جانے کے لیے درخواست دی تھی جسے عدالت نے خارج کر دیا۔ گوتم کے گھر والوں نے شادی کا جشن منانے کا فیصلہ کیا۔لیکن گوتم کے والد سدھاکرن اور ماں جالجا کود ھمکی آمیزفون آنے لگے۔
Re: بھارت : مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر
Re: بھارت : مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر
@intelligent086 Thanks 4 informative sharing :(
Re: بھارت : مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر &
Quote:
Originally Posted by
Moona