زمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے....پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لیے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے.....اور اب اس لیے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں
اشفاق احمد
Printable View

Buhat umda sharing
Zabardast