پروردہ
لوگ کہتے ہیں ان دنوں چپ ہے
میرا قاتل_______
کہ اُس کے خنجر کو
دھونے والی کنیز
چھُپ چھُپ کر
اب لہُو کو زباں سے چاٹتی ہے!
Printable View
پروردہ
لوگ کہتے ہیں ان دنوں چپ ہے
میرا قاتل_______
کہ اُس کے خنجر کو
دھونے والی کنیز
چھُپ چھُپ کر
اب لہُو کو زباں سے چاٹتی ہے!