Log in

View Full Version : لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی



intelligent086
09-30-2014, 11:48 PM
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی

ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
روش مغربی ہے مد نظر
وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ
یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ



٭ ٭ ٭ ٭

Dr Danish
09-02-2015, 10:06 PM
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی

ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
روش مغربی ہے مد نظر
وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ
یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ



٭ ٭ ٭ ٭


Umda Intekhab
Jazak Allah