PDA

View Full Version : ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا



intelligent086
09-30-2014, 11:41 PM
ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا

رخصت ہوا دلوں سے خیال معاد بھی
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!

٭ ٭ ٭ ٭

Dr Danish
09-02-2015, 10:06 PM
ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا

رخصت ہوا دلوں سے خیال معاد بھی
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!

٭ ٭ ٭ ٭


Umda Intekhab
Jazak Allah