Log in

View Full Version : کارکنوں کا قتل، وزیراعظم سمیت گیارہ شخصیا



intelligent086
09-30-2014, 08:43 AM
کارکنوں کا قتل، وزیراعظم سمیت گیارہ شخصیات کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

http://img.dunyanews.tv/news/2014/September/09-29-14/news_big_images/238800_49540581.jpg


اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل کے الزام میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سمیت گیارہ اعلیٰ شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر میں شاہراہ دستور پر 31 اگست کو پیش آنیوالے واقعات پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا، آئی جی ریلوے پولیس سید ابن حسین، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اور ایس ایس پی آپریشن سمیت گیارہ اعلیٰ شخصیات کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

Admin
08-18-2015, 09:16 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:43 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif