Log in

View Full Version : کل ایک شوریدہ خواب گاہ نبی پہ رو رو کے کہہ رہ&

intelligent086
09-29-2014, 11:31 PM
قطعہ
کل ایک شوریدہ خواب گاہ نبی پہ رو رو کے کہہ رہا تھا

کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بنائے ملت مٹا رہے ہیں
یہ زائران حریم مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے
ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے نا آشنا رہے ہیں
غضب ہیں یہ مرشدان خود بیں خدا تری قوم کو بچائے!
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزت بنا رہے ہیں
سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے
نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیں !

Dr Danish
09-03-2015, 12:29 AM

Umda Intekhab
Jazak Allah

intelligent086
09-03-2015, 02:44 AM
Umda Intekhab
Jazak Allah

http://www.mobopk.com/images/pasand.gif