PDA

View Full Version : صبح وقت پر اْٹھانے کیلیے دلچسپ ایپ ایجاد



Aseer e Wafa
09-27-2014, 11:52 AM
صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔
©’Wakie

‘ نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک
اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔

intelligent086
11-23-2014, 03:09 AM
صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔ ©’Wakie ‘ نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔ Beautiful Sharing.......