Log in

View Full Version : خاقانی



intelligent086
09-25-2014, 11:02 PM
خاقانی
وہ صاحب "تحفۃ العراقین"
ارباب نظر کا قرۃالعین
ہے پردہ شگاف اس کا ادراک
پردے ہیں تمام چاک در چاک
خاموش ہے عالم معانی
کہتا نہیں حرف 'لن ترانی'!
پوچھ اس سے یہ خاک داں ہے کیا چیز
ہنگامۂ این و آں ہے کیا چیز
وہ محرم عالم مکافات
اک بات میں کہہ گیا ہے سو بات
''خود بوے چنیں جہاں تواں برد
کابلیس بماند و بوالبشر مرد!''

Dr Danish
09-05-2015, 12:12 AM
خاقانی


وہ صاحب "تحفۃ العراقین"
ارباب نظر کا قرۃالعین
ہے پردہ شگاف اس کا ادراک
پردے ہیں تمام چاک در چاک
خاموش ہے عالم معانی
کہتا نہیں حرف 'لن ترانی'!
پوچھ اس سے یہ خاک داں ہے کیا چیز
ہنگامۂ این و آں ہے کیا چیز
وہ محرم عالم مکافات
اک بات میں کہہ گیا ہے سو بات
''خود بوے چنیں جہاں تواں برد
کابلیس بماند و بوالبشر مرد!''

Koobsurat InteKhab
Share karne ka shukariya

intelligent086
09-05-2015, 02:40 AM
Koobsurat InteKhab
Share karne ka shukariya


پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ