Log in

View Full Version : نگاہ



intelligent086
09-25-2014, 12:24 AM
نگاہ
بہار و قافلۂ لالہ ہائے صحرائی
شباب و مستی و ذوق و سرود و رعنائی!
اندھیری رات میں یہ چشمکیں ستاروں کی
یہ بحر ، یہ فلک نیلگوں کی پہنائی!
سفر عروس قمر کا عماری شب میں
طلوع مہر و سکوت سپہر مینائی!
نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھی نہیں
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی
----------------------
ریاض منزل(دولت کدۂ سرراس مسعود ) بھوپال میں لکھے گئے

Dr Danish
09-05-2015, 12:23 AM
نگاہ


بہار و قافلۂ لالہ ہائے صحرائی
شباب و مستی و ذوق و سرود و رعنائی!
اندھیری رات میں یہ چشمکیں ستاروں کی
یہ بحر ، یہ فلک نیلگوں کی پہنائی!
سفر عروس قمر کا عماری شب میں
طلوع مہر و سکوت سپہر مینائی!
نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھی نہیں
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی
----------------------
ریاض منزل(دولت کدۂ سرراس مسعود ) بھوپال میں لکھے گئے

Koobsurat InteKhab
Share karne ka shukariya

intelligent086
09-05-2015, 02:32 AM
Koobsurat InteKhab
Share karne ka shukariya


پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ