PDA

View Full Version : چیونٹی اور عقاب



intelligent086
09-24-2014, 09:18 PM
چیونٹی اور عقاب

چیونٹی میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟
عقاب تو رزق اپنا ڈھونڈتی ہے خاک راہ میں
میں نہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!

Dr Danish
09-07-2015, 10:11 PM
چیونٹی اور عقاب



چیونٹی

میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟
عقاب

تو رزق اپنا ڈھونڈتی ہے خاک راہ میں
میں نہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!

Behtareen intkhab
Thanks for sharing

intelligent086
09-08-2015, 02:54 AM
Behtareen intkhab
Thanks for sharing


آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ