PDA

View Full Version : خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں



intelligent086
09-23-2014, 10:35 PM
خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں

خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست
قیامت میں تماشا بن گیا میں!

٭ ٭ ٭ ٭

Dr Danish
09-08-2015, 12:43 AM
خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں

خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست
قیامت میں تماشا بن گیا میں!

٭ ٭ ٭ ٭


Behtareen Intkhab
Jazak Allah

intelligent086
09-08-2015, 02:32 AM
Behtareen Intkhab
Jazak Allah


آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ