intelligent086
09-23-2014, 10:24 PM
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
رہا صوفی ، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
نہیں ممکن امیری بے فقیری
٭ ٭ ٭ ٭
رہا صوفی ، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
نہیں ممکن امیری بے فقیری
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری